سوبھراج میٹرنٹی اسپتال کراچی میں بچوں کی او پی ڈی کا فیصلہ

سوبھراج میٹرنٹی اسپتال کراچی میں بچو ں کی او پی ڈی شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ بچوں خصوصاً نوزائیدہ بچوں کے علاج معالجے کے حوالے سے معیاری سہولتیں دستیاب ہوں گی۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے دوران میئر نے کہا کہ حکومت سندھ کے فراہم کردہ فنڈز کے ذریعے 6 ماہ کے اندر منصوبے پر کام شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں