صحت سہولت پروگرام کو کام سے روک دیا گیا

وفاقی وزارت صحت نے صحت سہولت پروگرام کو کام کرنے سے روک دیا۔

وزارت صحت کا مؤقف ہےکہ صحت سہولت پروگرام کی مدت 30 جون 2023ء کو مکمل ہوچکی۔

وفاقی حکّام کے مطابق صحت سہولت پروگرام چلانے کے لیے فنڈز کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے۔

واضح رہےکہ صحت سہولت پروگرام سے پونے 2 کروڑ افراد مستفید ہورہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں