ہمارے بارے میں

کہہ دو ڈوٹ کوم ایک نیوز میگزین ویب سائٹ ہے، جس کا مقصد اطلاعات اور معلومات کا فروغ ہے ۔ یہ ادارہ لکھنے والوں اور عوام کے خیالات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اور صحت مندانہ سرگرمیوں کو سامنے لاکر آگے بڑھانا اپنا مشن سمجھتا ہے