دھنیہ، پودینہ کوغذائیت سمیت محفوظ رکھنے کی ٹپس

دھنیہ اور پودینہ کو غذائیت سمیت محفوظ رکھنا مشکل مرحلہ ہوتا ہے، جسے چند ٹپس اپناکر آسان بنایا جاسکتا ہے۔چند ٹپس درج ذیل ہیں،
ہرا دھنیہ اور پودینہ کو زیادہ عرصے محفوظ رکھنے کیلئے سب سے پہلے اِن کی جڑیں کاٹ لیں تاکہ اِن میں سے ہوا کا گزر بہتر ہوسکے اور نمی پیدا نہ ہو۔بعد ازاں اِنہیں مٹی سے پاک بنانے کیلئے اچھی طرح سے ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھوکر پانی سکھالیں۔اب اِنہیں کسی اخبار یا کاغذ میں لپیٹ کر ایئر ٹائٹ ڈبے میں محفوظ کرلیں اور فریج میں رکھ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں