جی میل دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میل ہے لیکن ایک سو ٹاپ سرچ ورڈز میں جی میل سرے سے موجود ہی نہیں ؟
ہے نا حیرانی کی بات ؟
بالکل ہے… لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جی میل کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے.. وجہ یہ ہے کہ جی لکھتے ہی جی میل سرچ سجشن سامنے آجاتی ہے اور پورا جی میل لکھنے کی نوبت ہی نہیں آتی.. ماہرین کا کہنا ہے کہ جی میل کی مقبولیت اس قدر ہے کہ اسے اب سروے وغیرہ کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا.. گوگل کی یہ پروڈکٹ بلاشرکت غیرے انٹرنیٹ پر راج کررہی ہے..
