پاکستان کے حکمرانوں اللہ کے قہر سے ڈرو

پاکستان کے حکمرانوں اللہ کے قہر سے ڈرو ,کیونکہ وقت حساب اب قریب نِظر آرہا ہے۔۔یہاں دو وقت کی روٹی کیلیے انسان اپنا لہو جلاتا ہے۔ غریب دھکے کھاتا ہے۔اس پر بھی کسی کا دل نہ بھرے تو غریب مار بھی کھاتا ہے ۔۔یہاں بوڑھی ماؤں کو جوان لاشے اٹھانےپڑتے ہیں ۔۔بہنوں کو اپنے ارمان مٹانے پڑتے ہیں ۔۔یہاں بچے مسل دیئے جاتے ہیں پھولوں کی طرح ۔۔


Poor people even all common people are suffering in Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں