گفتگو میں شائستگی، کیا بات کرتے ہو
بات کرنے میں بناوٹیں،کیا بات کرتے ہو
عمرساری یوں ہی گزرتی جائے گی
لگتا ہے یوں بات ہماری تم کو راس نہ آئے گی
راستے اور منزلیں جدا جدا، کیا بات کرتے ہو
بھلا محبت کے لمحے میں بھی دوری ہوتی ہیں
انسان مربھی جائےمگرمحبت ادھوری نہیں ہوتی ہے
محبت تو تعلق ہے ایک انسان سے دوسرے کا
تم لاکھ ہاتھ چھراؤ
دوررہ نا پاؤ گے اس رشتے سے
گفتگو میں شائستگی، کیا بات کرتے ہو۔۔
…………………
(تابندہ جبیں)