سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ ن لیگ کا حصہ نہیں، ن لیگ کے امیدوار کی حمایت نہیں کرسکتا۔
ان کا کہنا ہےکہ ن لیگ کو پیغام دیا تھا کہ میری سیٹ پر ورکر کو ٹکٹ دیں تو حمایت کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں ٹکٹ کی تقسیم جس طرح ہوئی، اس کے بعد اب امیدوار کی حمایت نہیں کرسکتا۔
Shahid Khaqan