Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

ریس تھری کی شوٹنگ کے دوران حملہ، دبنگ خان کو قتل کی دھمکیاں

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی رواں برس عید پر ریلیز ہونے والی فلم ‘ریس 3’ کی شوٹنگ کے دوران مشتعل افراد نے سیٹ پر حملہ کردیا اور دبنگ خان کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں۔
مشتعل افراد نے سلمان خان پر اُس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈز کے ساتھ گانے کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فلم کی شوٹنگ روکنے کو کہا، جس کے باعث فوری طور پر فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی..بھارتی فنکاروں نے حملے کی سخت مذمت کی ہے ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں