راولپنڈی: بہادر لڑکی کے ہاتھوں‌ ڈاکوؤں‌ کی درگت

راولپنڈی کی بہادر لڑکی نے جرات کی مثال قائم کردی.
لڑکی نے ناصرف ڈکیتی کی کوشش ناکام بنائی بلکہ ڈاکوؤں کی درگت بھی بنادی.. بے مثال مقابلے کی یہ وڈیو وائرل ہوگئی۔
وڈیو میں‌ دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ڈاکوؤں‌نے چلتی موٹرسائیکل سے خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش کی .
لیکن بہادر لڑکی فوری ردعمل دیا.. اور ڈاکوؤں پر جھپٹ پڑی ..
https://www.youtube.com/watch?v=9k4mBpwZe9s
لڑکی کی ہمت کی وجہ سے ایک ڈاکو تو بھاگ نکلا ، لیکن دوسرے کی لڑکی نے خوب درگت بنائی اور ڈاکو کو گرفتار کرادیا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں