مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہوگئے۔
الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ہے۔
این اے 130 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے نواز شریف کو طلب کیا گیا تھا۔