توشہ خانہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔
نیب نے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، بانی پی ٹی آئی کو 16 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔