Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو بھی خط موصول

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو خط موصول ہوگئے، جس کےبعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے مزید ملنے والے خطوط کو سی ٹی سی کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عرفان سعادت خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس منیب اختر کو مشکوک خط موصول ہوئے۔

ذرائع کے مطابق تمام خطوط کو اکٹھا کردیا گیا،خطوط پر بھی آرسینک پاؤڈر پایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ تمام خط ایک ہی تاریخ کو آئے تھے، کچھ ججز کو اب ملے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں