لاہور میں لوگوں کی آنکھوں کے سامنے سنک ہول بن گیا..
یہ واقعہ گلشن راوی میں پیش آیا.. اس طرح کے گڑھے اس وقت پڑتے ہیں جب لائن ڈالنے کے بعد بھرائی درست نہ کی جائے اور اوپر روڈ تعمیر ہوجائے.. بعد میں پانی نیچے نرم مٹی کو بٹھا دیتا ہے.