سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر اور اتوار 12 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے مناسبت سے عام تعطیل ہوگی جبکہ 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی دی گئی ہے۔
تمام ہندو کمیونٹیز کو نومبر کی تنخواہیں بھی ایڈوانس میں ادا کی جائیں گی۔