Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351
effective

ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا، کل سے اطلاق ہوگا

لاہور: ملک میں‌ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا۔

محکمہ ریلوے نے تمام ایکسپریس اور پارسل ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ریلویز کے مطابق کرائے میں اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا۔

ریلوے حکام نے ٹرین کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، واضح رہے کہ ٹرین کے کرایوں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں