Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

الیکشن کمیشن عمران خان کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتا، تحریک انصاف

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دے دیا۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے پی ٹی آئی اور چیئرمین عمران خان کو انتخابات سے باہر رکھنے کی سازش بے نقاب کردی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مناسب فورم پر چیلنج کیا جائے گا، چئیرمین کی ہدایات پر آئندہ لائحہ عمل طے کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں