Supreme Court

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ، فریقین کو 25 ستمبر تک جواب جمع کرانیکا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، عدالت عظمیٰ کا فریقین کو 25 ستمبر تک جواب جمع کرانیکا حکمsupreme

عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی براہ راست سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے فریقین کو 25 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی، کیس کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ احتساب اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس کو احتساب سے بالاتر بنانا چاہتے ہیں، مجھے اپنے لئے ایسی پاور نہیں چاہئیں، قانون اچھا بنائیں یا نہیں، پارلیمنٹ کی بے توقیری نہیں کریں گے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ نے چیف جسٹس کا اختیار 2 سینئر ججز کے ساتھ بانٹا، باہر سے تو کوئی نہیں آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں