ن لیگ اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آئندہ الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان کردیا۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شر یف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے لاہور میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ کے درمیان لاہور میں ہونے والی ملاقات ختم ہوگئی۔