رواں سال کا مکمل پنک مون کا ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی نظارہ کیا گیا۔
بدھ کی علی الصبح 4 بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا، جو کراچی سمیت ملک بھر میں دیکھا گیا۔
گلابی چاند برطانیہ، آئر لینڈ، پرتگال، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا۔