پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، 7 گھنٹے بعد 80 فیصد قابو پالیا گیا۔
ریسکیو1122 کے مطابق موبائل سینٹر میں موجود بیٹریوں، یو پی ایس اور موبائل ایکسسیریز پھٹنے سے آگ کی شدت بڑھی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ سے پلازے میں کاونٹر سمیت 2 سو دکانیں جل کر راکھ بن گئیں۔