Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

نواز نیا لاڈلہ، ان اداروں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، جنہوں نے ںتائج تبدیل کئے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ وہ نواز شریف کو نیا لاڈلہ سمجھتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چیلنجز بہت زیادہ ہیں، جن کا یہ مقابلہ نہیں کرسکیں گے۔

جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی نظر آنے لگی ہے۔ پی ٹی آئی کا مجھ سے رابطہ نہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا مؤقف واضح ہے الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے، وہ قوت فوکس ہوگی جس نے نتائج تبدیل کیے، دھاندلی کی طاقت استعمال کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایسے نتائج پر مبنی حکومت ہے، جو ہمیں قبول نہیں، ان اداروں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جنہوں نے الیکشن کو کھیل بنا رکھا ہے-

جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ عوام سڑکوں پر آئیں گے تو حکومت خود گرجائے گی۔ جرم کوئی اور کرتا ہے سیاستدان اپنے سر ذمہ داری لے لیتے ہیں۔ ہم نے اپنی رائے دوستوں کیلئے قربان کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں