Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

کراچی: ماڑی پور میں کپڑا گودام میں آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

8 فائر ٹینڈر، 2 واٹر باوزر اور 4 واٹر ٹینکروں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔

آگ کی شدت کے باعث واٹر کارپوریشن کے کرش پلانٹ پر ایمرجنسی نافذ کی گئی۔

فائر آفیسر کے مطابق آتشزدگی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں