Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

کراچی: جناح ٹرمینل پر گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے جناح ٹرمینل کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

سی اے اے فائر فائٹرز نے پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں آگ پر قابو پالیا۔

حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا، آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں