جمادی الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعہ یکم جمادی الثانی ہوگی۔
وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پشاور، ملتان، اور دیگر علاقوں میں جمادی الثانی کا چاند نظر آیا