ایران نے کہا ہےکہ اسرائیل اور امریکہ حماس کو ختم نہیں کرسکتے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل جنگ کے ذریعے یرغمالیوں کو آزاد نہیں کراسکتا، مسئلے کا صرف سیاسی حل ہے۔
حماس رہنما اسامہ حمدان نے واضح کیا ہےکہ اسرائیلی جارحیت ختم ہونےسے پہلے قیدیوں کے تبادلے پر بات نہیں ہوگی۔