وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے اہم نکات

ملک پرقرضہ 95 ارب ڈالر ہوگیا
بیرونی قرضہ روپےکوڈی ویلیوکرگیا
بچوں کی اموات میں پانچواں بڑا ملک
عورتوں کی اموات میں پانچواں بڑاملک
ہمارے بچے انڈر گروتھ کا شکار ہیں
پرائم منسٹرہاؤس کے524ملازمین
پرائم منسٹرہاؤس کیلئے 80 گاڑیاں
نبی پاک میرا رول ماڈل ہیں
مدینہ کی ریاست میں میرٹ تھی
حضرت علی،یہودی سےمقدمہ ہارے
حضرت عمرخلیفہ بنےتواپنا کاروبارختم کردیا
نبی کریم نےسب سےزیادہ تعلیم پرزوردیا
صرف2ملازم اور2گاڑیاں رکھوں گا
وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیاں نیلام ہوں گی
سرکاری محلات ختم کردیئے جائیں گے
ڈاکٹرعشرت ٹاسک فورس کے سربراہ ہوں گے
ڈاکٹرعشرت ادارہ جاتی اصلاحات پرکام کریں گے
ملکوں سےپیسہ مانگنا شرم کی بات ہے
عظیم قوم بننے کیلئے قربانی دینا ہوگی
پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا
چوری کا پیسہ ملک میں لائیں گے
برآمدات بڑھانے کیلئےکام کریں گے
بیرون ملک قید پاکستانیوں کی مدد کریں گے
بیرون ملک پاکستانی پیسہ ملک میں لے آئیں
کرپشن کے خاتمےپرپورا زور لگائیں گے
وزارت داخلہ اپنے پاس رکھوں گا
منی لانڈرنگ پر خود نگاہ رکھوں گا
کرپشن کرنےوالے شورضرورمچائیں گے
عدلیہ میں اصلاحات کیلئے قانون لائیں گے
کوئی کیس ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا
چیف جسٹس بیوہ خواتین کےکیسزپہلےحل کرائیں
مجھے ایک بیوہ نے اپنے خون سے خط لکھا
بیوہ کو پولیس والے دھکے کھلاتے تھے
پولیس کا نظام ٹھیک کیاجائےگا
پنجاب پولیس کا نظام ٹھیک کریں گے
ناصردرانی کوپنجاب میں مشیربنائیں گے
سندھ پولیس کوٹھیک کرنےمیں مدد دیں گے
بچوں سے ذیادتی پربہت سخت ایکشن ہوگا
سرکاری اسکولوں کومعیاری بنائیں گے
سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹ زیرغور ہے
مدرسے کےبچوں کوقومی دھارےمیں لائیں گے
مدرسے کےبچوں کو ڈاکٹر،انجینیئربننا چاہیئے
سرکاری اسپتالوں کو بدل دیں گے
اسپتالوں کیلئے ٹاسک فورس بنائیں گے
سندھ میں اسپتالوں کیلئےمدد فراہم کریں گے
ہیلتھ کارڈ پورے ملک میں فراہم کریں گے
کراچی،کوئٹہ،اسلام آباد میں پانی نہیں
پانی بچانے کے اقدامات کریں گے
کسانوں کی بھرپور مدد کریں گے
ایگری کلچرریسرچ کوفروغ دیں گے
سول سروس کو فعال بنائیں گے
سرکاری ملازم عام آدمی کوعزت دیں
بلدیاتی نظام کے زریعےتبدیلی لائیں گے
ناظم کا براہ راست انتخاب کرائیں گے
50لاکھ گھر بنائیں گے
تعمیرات سے انڈسٹریاں چلیں گی
کھیلنے کے میدان بنائیں گے
ملک میں بڑی شجرکاری کریں گے
کراچی گندگی میں ڈوب گیا
سمندر،دریا اور ہوا صاف کریں گے
5سال بعد پاکستان یورپ کی طرح نظرآئے
پاکستان کوسیاحت کا مرکز بنائیں گے
ساحلوں کو خوبصورت بنائیں گے
فاٹا میں ترقی کا عمل شروع کریں گے
بلوچستان کی ترقی کیلئے زورلگائیں گے
بلوچستان کے ناراض لوگوں کو منائیں گے
جنوبی پنجاب جلد صوبہ بنے گا
کراچی کو ٹرانسپورٹ دیں گے
کراچی کیلئے پانی کا منصوبہ بنا لیا
ہمسایہ ملکوں سے مثالی تعلقات بنائیں گے
انسانیت کی خاطردل میں رحم پیدا کریں
انسانی معاشرہ وہی ہے جہاں رحم ہو
نبی پاک نے کسی ملک سے مدد نہیں مانگی
نبی پاک نے انسانوں پر توجہ دی
سادہ ترین زندگی گزار کر دکھاؤں گا
میں کوئی کاروبار نہیں کروں گا
حکمراں کاروبارکرکےملک تباہ کرتا ہے
ذاتی اختلاف نہیں،صرف کرپشن سےجنگ ہے
ہم نے اپنےملک کےپیسے کی حفاظت کرنی ہے
ایک روزپاکستان میں کوئی زکوۃ لینےوالا نہیں ہوگا
ایک روز ہم غریب ملکوں کی مدد کریں گے
پاکستان زندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں