نیویارک : فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آئی ہے اور سوشل میڈیاپلیٹ فارم نے کمانے کا نیا ذریعہ متعارف کرادیا ہے۔دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ فیس بک نے صارفین کو کمانے کا ایک بہترین موقع فراہم کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق صارفین فیس بک پر پبلک اسٹوریز ویوز کے ذریعے آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔اسٹوریز کے ذریعے کمانے کا موقع صارفین کو مواد کی پرفارمنس کی بنیاد پر ملے گا۔