Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

فلسطین ریلی پر طاقت کا استعمال، برطانوی وزیر داخلہ عہدے سے فارغ

برطانیہ میں بھارتی نژاد اور متنازع وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ بریورمین کو حکمراں جماعت کے ارکان کی جانب سے شدید دباؤ کے بعد عہدے سے برطرف کردیا۔

وزیر داخلہ کو اسرائیلی ریاستی دہشت گردی سے متاثرہ مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلی پر طاقت کے استعمال کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں