Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

ادارے اپنی حدود میں کام کریں، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد ہمیں نقصان کم اور فائدہ زیادہ دے گا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امید ہے 8 فروری کو کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہم نے کیا تھا، ہم تین نسلوں سے جدوجہد کررہے ہیں، ہمارا مقصد ہے کہ ادارے اپنی حدود میں کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں بلایا تھا اور کہا کہ اپنا عدم اعتماد واپس لیں ہم الیکشن کرواتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں