Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

اسرائیل کا دباو، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل حماس کی حمایت سے مکرگئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسرائیلی دباؤ میں آگئے اور حماس کے حق میں دیے گئے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔

انتونیو گوتیرس نے کہا کہ حماس کے حملوں کی توجیح دینے کا الزام غلط ہے، وہ7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں، جان بوجھ کر شہریوں کو ہلاک کرنے اور اغواء کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔

اس سے قبل انتونیو گوتیرس نے گذشتہ روز کہا تھا کہ حماس کے حملے یونہی نہیں ہوگئے، غزہ کے لوگ 56 سال سے گھٹن زدہ قبضے کا شکار ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں