Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

مہنگے جانوروں کی کھالیں سستے داموں فروخت

عید الاضحیٰ پر مہنگے ترین جانوروں کی کھالیں انتہائی سستے داموں خریدی جارہی ہیں۔

بیوپاری کہتے ہیں شدید گرمی میں کھالیں خراب ہونے کے خدشے کی وجہ سے قیمت خرید کم ہے۔

بیوپاریوں کا کہنا ہےکہ بکرے کی کھال 100 سے 150 روپے کی لے رہے ہیں، بڑی کھال 1000 سے 1200 روپے کی خرید رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں