Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

گڑھ اب “گڑھا” بن گیا (پیپلز پارٹی) “بھٹو” مرچکا (ن لیگ) حلیف حریف بن گئے

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی، رہنماؤں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ سابق اتحادی اداروں کے پیچھے چھپ رہے ہیں،کوئی ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگ گیا تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ جو اُن کیلئے گڑھ تھا، اب گڑھا بن گیا۔

ادھر ن لیگ کے رہنما جاوید عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس بھٹو کے علاوہ پیش کرنے کو کچھ نہیں، بھٹو مرچکا، وہ زندہ نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں