Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

مقبوضہ کشمیر: پرانی حیثیت بحالی کیلئے ٹائم فریم طلب

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے دائر درخواستوں پر ریمارکس دیئے۔ بینچ نے حکومتی وکلا سے پوچھا کہ حکومت سے پوچھ کر بتائیں خصوصی حیثیت بحالی کیلئے کیا لائحہ عمل تیار کیا گیا؟ ججز نے کہا کہ مودی حکومت کو بیان دینا ہوگا کہ مقبوضہ کشمیر کو مستقل طور پر یونین ٹیریٹری نہیں بنایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں