Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

تھر میں بارش، ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق

تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہونے سے سڑکوں پر سفیدی چھا گئی۔

تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ 100 سے زائد بھیڑ بکریاں بھی مر گئیں۔

دوسری جانب کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود ہے تاہم شام یا رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ بدین، ٹھٹھہ، میرپورخاص، سانگھڑ اور شہید بینظیر آباد میں بارش متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں