Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

بجلی پر سبسڈی نہیں دے سکتے، نگراں وزیر خزانہ کا دوٹوک پیغام

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے بجلی بلوں میں سبسڈی دینے سے انکار کردیا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں دوٹوک موقف اپناتے ہوئے شمشاد اختر نے کہا کہ مالی گنجائش موجود نہیں، ریلیف کی توقع نہ رکھیں، IMF معاہدے پر مکمل عمل کیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے پر عمل نہ کیا تو ڈالر کی آمد رُک جائے گی، یہ نہیں ہوسکتا کہ سابق حکومت کے معاہدے نظر انداز کردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں