Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

اہل فلسطین کو بچانے کا یہی وقت ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہےکہ اہل فلسطین کو بچانے کا یہی وقت ہے، 25 لاکھ کی آبادی اسرائیل اور امریکا کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے۔

سیالکوٹ میں “لبیک یا فلسطین یوتھ کنونشن” سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 76 سال قبل اسرائیل کا وجود نہیں تھا غزہ کا وجود تھا۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ جتنی بمباری امریکا نے افغانستان میں کئی سالوں میں کی، اُتنی اسرائیل نے چند دنوں میں کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ اہل فلسطین ہی ہیں، جنہوں نے پتھر اور غلیل اٹھاکر اسرائیل کا مقابلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں