Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

ن لیگ رہنما عطا تارڑ کو لگام دینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہےکہ عطا تارڑ کو لگام دی جائے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ ہمارے دفتر سے 3 کارکنوں کو اغوا کیا گیا، اس حملے کی ایف آئی آر درج ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اب ہم تیار ہیں، دفتر آکر دکھائیں، ان کا راستہ روکیں گے، ہمارے ساتھ نا انصافی ہورہی، ہمارے بینرز اتارے جارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ سمجھتے ہیں آپ کی بات ہوگئی لیکن عوام سے آپ کی بات نہیں ہوئی، شکست آپ کا مقدر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں