این اے 263 کوئٹہ سے تحریک انصاف رہنما قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔
ریٹرنگ آفیسر کے مطابق کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کئے گئے۔
این اے 264 کوئٹہ سے سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔
ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہےکہ یو اے ای کا اقامہ ہونے پر کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے۔