پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے۔
وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق کامیابی کی صورت پاکستان کو 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز کی آخری قسط ملے گی۔آئی ایم ایف آج اعلامیہ جاری کرے گا۔
موجودہ پروگرام کی تکمیل کےبعد پاکستان 4 سال کے نئے پروگرام کا بھی خواہش مند ہے، جس میں قرض کی مالیت ساڑھے 7 ارب ڈالرز ہوسکتی۔