Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی گیس کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 70 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں