Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

کراچی، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی دوسرے اور لاہور تیسرے نمبر پر آگیا جس کے پیش نظر دونوں شہروں کی فضا شدید مضر صحت قرار دیا جاچکا۔

کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 230 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ لاہور میں آلودگی 222 پرٹیکیولیٹ میٹر کی سطح پر پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ دہلی دنیا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صف اول ہے جس کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 254 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس کے ساتھ ہی 300 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے، آلودگی سے متعلق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دمہ اور سانس کے مریض خصوصی احتیاط کریں۔

فضائی آلودگی میں اضافے کے سبب سانسں اور ناک کے امراض میں اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر ماہرین نے شہریوں کو ماسک کے لگانے کی ہدایت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں