تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے توقع تھی کہ آزاد امیدواروں کو برتری ملے گی، لولا لنگڑا اقتدار بھی ن لیگ کا آخری اقتدار ہوگا۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ مک گیا شو، گو نواز گو ہوگیا، پیپلز پارٹی آزاد امیدواروں کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے گی تو 6 سے 7 ماہ میں سارا مک جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اپنی مقبولیت اور پی ڈی ایم حکومت سے نفرت ایک لہر کی بنیاد بنی۔