Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت 19 فروری کو

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا۔

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا۔

شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پردوبارہ انتخابات کی استدعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں