وفاق و صوبوں میں تقرر و تبادلوں پر پابندی

الیکشن کمیشن نے وفاق اور صوبوں میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سرکاری اداروں میں ہر قسم کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر مکمل پابندی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایمرجنسی ٹرانسفر یا پوسٹنگ کیلئے الیکشن کمیشن کو وجوہات بتانا ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں