ملک بھر میں آر اوز، ڈی آر اوز کی ٹریننگ شروع

ملک بھر میں ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ شروع ہوگئی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 859 ریٹرننگ آفیسرز اور 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ٹریننگ دی جارہی ہے۔

الیکشن کمیشن کے سینئر افسران ٹریننگ دے رہے ہیں، ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ 19 دسمبر کو مکمل کرلی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں