کراچی: کالعدم ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کراچی میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

کارروائی میں اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔

دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ وصولی جیسے سنگین جرائم میں مطلوب تھے۔

ان کو افغانستان سے ٹی ٹی پی کی قیادت کی سرپرستی میں مدرسہ طلبہ کے روپ میں منظم کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں