Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

سائفر ٹرائل جلد بازی سے کیا جارہا، بیرسٹر سلمان صفدر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہےکہ سائفر ٹرائل جلد بازی سے کیا جارہا ہے، گواہان پر اور پراسیکیوٹر پر بہت دباؤ ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ ایک کےبعد ایک گواہ پیش کیا گیا۔ ایسا لگ رہا کہ ایف آئی اے پر بہت بوجھ ہے۔

انکا کہنا تھا کہ وزارت خارجہ کے 3 گواہوں کو پیش کیا گیا، مقدمے کا مدعی وزارت داخلہ ہے جس کی جانب سے کوئی شکایت کبھی نہیں لگائی گئی۔

انکا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے کوئی بات ہوتی تو وزارت خارجہ اس کی مدعی ہوتی۔

انکا کہنا تھا کہ سارے الزامات کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے آگاہ کیا، ہمیں کمرہ میں ویسے ہی بھیج دیا جاتا ہے، نہ کوئی کاغذ، نہ کوئی فائل دی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں