نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان جانتے ہیں کہ ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان کے خلاف کہاں سے کارروائیاں کررہے۔
نگراں وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اب یہ فیصلہ افغان طالبان کو کرنا ہے کہ وہ ان کو ہمارے حوالے کرتے ہیں یا ان کے خلاف کارروائی کرتے ہیں۔