Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

ورلڈکپ: بنگلا دیش کا 307 رنز کا ہدف، آسٹریلیا تعاقب میں

ورلڈ کپ میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو 307 رنز کا ہدف دے دیا۔

آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد بنگلا دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 306 رنز بنائے۔

بنگلا دیش کے توحید ہری دوائے نے سب سے زیادہ 74 رنز بنائے جبکہ نجم الحسین نے 45، تنزید حسن 36 اور لٹن داس نے بھی 36 رنز بنائے۔

بنگلا دیش کا اس ورلڈکپ میں یہ نواں (آخری) میچ ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ نواں میچ ہے لیکن آسٹریلوی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں